خودکشی کرنے والے کسان بزدل ہیں‘ کرناٹک کے وزیر بیان

,

   

بنگلورو۔کرناٹک کے اگریکلچرل وزیر بی سی پٹیل نے جمعرات کے روز کہاکہ خودکشی کرنے والے کسان بزدل ہیں‘ جس کی وجہہ سے اپوزیشن کی تنقیدوں کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔

کرناٹک کے ضلع کڈاگو کے پونم پیٹ میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے پٹیل نے کہاکہ ”جو کسان خودکشی کررہے ہیں وہ بزدل ہیں۔

وہی بزدل جو اپنی بیوی اور بچوں کی دیکھ بھال نہیں کرسکتا وہی خودکشی کرتا ہے۔

جب ہم گرتے ہیں (پانی میں) تو ہمیں تیرانا او رجیتنا ہوگا“