درپن فرنیشنگ کی برانڈیڈ چادروں پر خصوصی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ جولائی : ( راست ) : درپن فرنیشنگ میں بیڈ شیٹ کا بڑا سیل لانچ کیا گیا ہے ۔ جس میں برانڈیڈ چادر اور تکیے کے کورس پر 50 فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے ۔ درپن فرنیشنگ میں پروٹیکو ، کورولینا ، بیلیجیو ایلس ، ریمنڈس ، بامبے ڈائنگ ، اسپیس کے چادروں اور برانڈیڈ تکیے کے کور ، جس میں فیدر لائٹ ایلوویرا وغیرہ شامل ہیں ۔ پر 50 فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے ۔ یہ چھوٹ آنے والے 16 اگست تک جاری رہے گی ۔ درپن فرنیشنگ کے عابڈس ، بنجارہ ہلز ، چندا نگر ، گچی باولی اور سکندرآباد کے برانچس پر بھی یہ پیشکش جاری ہے ۔۔