دفتر سیاست میں سرکاری ملازمتوں پر گائیڈنس اور لیکچر

   

حیدرآباد۔ میٹرک اور گریجویٹ امیدواروں کیلئے مرکز کی سرکاری ملازمتوں کیلئے ہونے والے اسٹاف سلیکشن کمیشن کے امتحانات کا گائیڈنس لیکچر 28 فروری کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال ، روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ ایم ٹی ایس کیلئے دسویں کامیاب امیدواربھی فارم داخل کرسکتے ہیں ۔ ان امتحانات کے نمونہ پرچہ سے وقفیت اور مشق کیلئے ماڈل ٹسٹ دیا جائے گا۔