دفتر سیاست میں صحافی فیض محمد اصغر کا تعزیتی جلسہ

   

حیدرآباد ۔ 9 فبروری (سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیراہتمام ڈاکٹر سید غوث الدین اور فیض محمد اصغر سینئر جرنلسٹ کا جلسہ تعزیت منگل 12 فبروری کو 4 بجے شام سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر زیرصدارت جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست مقرر ہے۔ کنوینر سید خالد محی الدین اسد اور ایم اے حمید کے بموجب اس جلسہ تعزیت کو یونانی اطباء، حکماء اور صحیفہ نگار مخاطب کریں گے۔
کرتے ہوئے ان دو مرحومین کی خدمات کو بھرپور خراج عقیدت پیش کریں گے۔