دور درشن کی سینئر نیوز اینکر چل بسیں

   

نئی دہلی : سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیوز اینکر گیتانجلی ائیّر71 سال کی عمر میں چل بسیں۔ میڈیا کے مطابق وہ دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواؤں کے ذریعے علاج جاری تھا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 4 مرتبہ بہترین اینکر کا ایوارڈ بھی جیتا۔