دولت مند خاتون موسیقی کار بنیں ریحانا‘ عالمی ارب پتیوں میں فہرست میں ہوئی شامل

,

   

حیدرآباد۔ مشہور پاپ اسٹار روبیان ریحانہ فینٹی اعلانیہ طو پر دنیا کے دولت مند خاتون موسیقی کارو کی فہرست میں شامل ہوں گئیں‘ ان کی مجموعی مالیت 1.7بلین ڈالرس تک پہنچ گئی ہے۔

اس کے علاوہ وہ دنیا کے ارب کھرپتیوں کی فوربس فہرست میں بھی شامل ہوگئی ہیں۔تعجب کی بات تو یہ ہے کہ ان کی موسیقی کے کیریر نے انہیں کھر پتی نہیں بنایا ہے بلکہ ان کا کاروبار ہے جس نے انہیں میگزین کی فہرست میں جگہ حاصل کرنے کا موقع دیاہے۔ فینٹی بیوٹی کاسمٹک س کمپنی میں ان کی حصہ داری کی جملہ مالیت 1.4بلین ڈالرس ہے۔

فوربس کی خبر ہے کہ ان کی باقی دولت ساویج ایکس فینٹی لنگیریا کمپنی سے ہے جو 270ملین ڈالر اور ان کی موسیقی سے کمائی جانے والی دولت پر مشتمل ہے۔

ریحانا جس کی پیدائش بار بوڈاس میں ہوئی ہے کہ کامیابی ک ساتھ سوشیل میڈیا کی مدد سے بیوٹی برانڈ تیار کیاہے۔ان کے انسٹاگرام پر 101ملین فالورس یں اور 102.5ملین سے زائد فالورس ٹوئٹر پر ہیں


فینٹی بیوٹی کاسمٹکس کمپنی
فینٹی بیوٹی کاسمٹکس کمپنی کی شروعات2017میں ہوئی تھی۔ ریحانا اور فرانس کی عالیشان سامان کے ادارے ایل وی ایم ایچ کے درمیان میں 50-50کی اس میں حصہ داری ہے۔

ایل وی ایم ایچ دنیا کے سب سے دولت منددوسری شخص بیرنارڈ ارناؤلڈ چلاتے ہیں۔

اس کاسمٹک کمپنی کی جانب سے بہت سارے مصنوعات کی فروخت ہوتی ہے۔ یہ مصنوعات ان لائن اور سیپورا اسٹورس دونوں پر فروخت کئح جاتے ہیں۔ یہ وہی کمپنی ہے جس نے ریحانا کو کھر پتی بنایاہے


دنیا کی دس امیر ترین عورتیں
فی الحال چھ امریکہ سے ایک چین‘ ایک فرانس‘ ایک جرمن اور یک آسڑیلیا سے ہیں جو دنیا کی 10امیر ترین عورتوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

فوربس کے مطابق رائیل ٹائم بلینرس سے زمرہ بندی 92.3بلین ڈالر نقد مالیت کے ساتھ ایل اوریل کی بانی فرانکوائز بیٹن کورٹ میریریں کی پوتری دنیا کی سب سے دولت مند عورت کے مقام پر اب بھی برقرار ہیں


یہاں پر دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست بھی پیش کی جارہی ہے