دہلی میں آن لائن میڈیا کانفرنس

   

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کورونا وائرس وباء کے پیش نظر دہلی حکومت نے صحافیوں کو بھی اِس وباء سے محفوظ رکھنے کے لئے پریس کانفرنس آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے یہ اعلان کیا۔