ذات پات کی تفریق پر امتناع۔ امبیڈ کر انٹرنیشنل سنٹر برائے سیٹل سٹی کونسل

,

اے ائی سی کونسل کی ممبرس کے شمع ساونت‘ دی کوئیلیشن آف سیٹل انڈین امریکن(سی ایس اے ائی)‘ ایکویٹی لیابس‘ اور امبیڈ کر اسوسیشن برائے نارتھ امریکہ (اے اے این اے) کے ساتھ مل کر قریب سے کام کیا ہے تاکہ مجوزہ قانون کا مسودہ تیار کرنے میں مدد کرے۔

امبیڈکر انٹر نیشنل سنٹر ائی این سی (اے ائی سی) ایک امریکی نژاد شہری حقوق کا گروپ ہے جونسلی دباؤ کے خلاف جدوجہد کررہا ہے اور دیگر گروپ نے سیٹل سٹی کونسل سے ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر امتناع عائد کرنے کااستفسار کیاہے۔

کونسل کی رکن شمع ساونت نے رسمی طور پر مجوزہ قانون کو متعارف کروایاہے۔

اے ائی سی کونسل کی ممبرس کے شمع ساونت‘ دی کوئیلیشن آف سیٹل انڈین امریکن(سی ایس اے ائی)‘ ایکویٹی لیابس‘ اور امبیڈ کر اسوسیشن برائے نارتھ امریکہ (اے اے این اے) کے ساتھ مل کر قریب سے کام کیا ہے تاکہ مجوزہ قانون کا مسودہ تیار کرنے میں مدد کرے۔

اے ائی سی نے ایک پریس ریلیز میں کہاکہ مجوزہ قانون رسمی طور ھر کونسل کی رکن شمع ساونت نے متعارف کروایا‘ جو ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو قومی سطح پر تحفظ فراہم کریگا۔

سیٹل سٹی کونسل کے لئے مجوزہ قانون اپنے شہری حقوق کے قوانین میں ذات پات کو شامل کریگا‘ ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو ممنوع قراردیگااور اس میں ملازمت‘ عوامی مقامات‘ رہائش اور معاہدہ اور امتیازی سلوک کے خلاف تحفظات شامل ہوں گے۔

اے ائی سی کونسل کی ممبرس کے شمع ساونت‘ دی کوئیلیشن آف سیٹل انڈین امریکن(سی ایس اے ائی)‘ ایکویٹی لیابس‘ اور امبیڈ کر اسوسیشن برائے نارتھ امریکہ (اے اے این اے) کے ساتھ مل کر قریب سے کام کیا ہے تاکہ مجوزہ قانون کا مسودہ تیار کرنے میں مدد کرے۔

یہ تجویزسٹیل میں اے ائی سی کی پالیسی اور ذات پات کی بنیاد پر امتیاز کو ختم کرنے اور ذات پات کے امتیازکے شکار افراد کے لئے انصاف کے لئے لڑنے کی کوششوں پر استوار ہے۔