راجستھان کی سانبھر جھیل کے قریب نقل مقام کرنے والے 1500 پرندے مردہ پائے گئے

   

٭ راجستھان کی سانبھر جھیل کے قریب 10 اقسام کے نقل مقام کرنے والے تقریباً 1500 پرندے مردہ پائے گئے۔ سانبھر جھیل کھارے پانی سب سے بڑی جھیل ہے۔ میڈیکل ٹیم نے برڈفلو کے امکانات کو مسترد کردیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ آلودہ پانی پرندوں کے مرنے کی ایک وجہ ہوسکتی ہے۔ تاہم انہیں رپورٹس کا انتظار ہے۔ اسی دوران مقامی افراد نے دعویٰ کیا ہیکہ 5000 پرندے فوت ہوچکے ہیں۔