٭ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کے قتل کیس کے مجرم اے جی پراری والن کو اس کے بیمار والد کی دیکھ بھال کیلئے ایک ماہ کے پیرول پر رہا کیا گیا۔ پراری والن عرف اریول کو 1991ء سے عمر قید کی سزاء سنائی گئی تھی۔ 2017ء میں اسے اسی طرح رہا کیا گیا تھا۔