رافیل طیارہ کی جولائی کے آخر میں پہلی کھیپ

,

   

٭ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین ایرفورس کیلئے رافیل طیارہ پہلی کھیپ توقع ہے کہ جولائی کے اواخر تک ہندوستان پہنچ جائے گی، جسے ایرفورس اسٹیشن واقع امبالہ میں 29 جولائی کو شامل کردیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست کے آخری ہفتہ میں مذکورہ طیارے کی شمولیت کی حتمی تقریب منعقد کی جائے گی۔