رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی چہارشنبہ 13 اپریل کو ممبئی میں مہندی کی رسم انجام

,

   

بالی ووڈ کی ایک اور خوبصورت جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی چہارشنبہ 13 اپریل کو ممبئی میں مہندی کی رسم انجام پائی۔ رشی کپور اور نیتو سنگھ کے بیٹے رنبیر کی مہیش بھٹ اور سونی رازدان کی بیٹی عالیہ کیساتھ شادی کا گزشتہ سال طویل انتظار رہا۔ اب 2022ء میں بالی ووڈ کی پہلی اسٹار میریج 14 اپریل کو انجام پانے کا قوی امکان ہے۔