ریلوے میں ملازمتیں، ایس ایس سی ، انٹر ، ڈگری امیدوار اہل

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : ریلوے میں ملازمتوں کے لیے مختلف زمرہ جات کے پوسٹ پر تقررات کے لیے فارمس آن لائن داخل کرنا ہوگا ۔ ایس ایس سی / دسویں امیدواروں کیلئے اسسٹنٹ ورکر اسسٹنٹ پوائنٹ میان وغیرہ کے پوسٹ ہیں عمر 33 سال سے کم ہونی چاہئے ۔ یہ پوسٹ گروپ ڈی زمرہ کے ہیں انٹر کامیاب امیدواروں کیلئے جونیر کلرک کے پوسٹ ہیں اور ڈگری امیدواروں کے لیے ٹکٹ کلکٹرس کے پوسٹ ہے ۔ اس کیلئے اہل اور خواہش مدن لڑکے لڑکیاں آدھار کارڈ زیراکس ، فوٹو ، اسنادات زیراکس کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رجوع ہو ۔ امتحان کمپیوٹر پر سی بی ٹی رہیگا ۔۔