زخمی صحافی کو راہل گاندھی نے پہونچایا ہاسپتال میں فنڈ ویڈیو وائرل

,

   

راہل انتخابی ریلی میں حاضری کے بعد اپنے پورے قافلہ کے ساتھ اپنے رہائش گا ہ جا رہے تھے اچانک کسی صحافی کے بائک کو کسی نے ٹکر مار دی اور زخمی ہوگیا راہل نے قافلہ رکوا کر اسے اٹھایا اور اپنی گاڑی میں بٹھایا اور اس ہسپتال تک چھوڑ آئے اور اس کی مدد بھی کی ۔راہل گاندھی کی یہ ویڈیو شوشل میڈیاء پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور اس کام کو بہت سراہا جا رہا ہے ۔
انہوں نے اسکے سر پر لگے خون کو دستی سے صاف کیا۔ زخمی صحافی کا نام راجندرس ہے اور وہ دراصل جوودپور کا شہری ہے راہل گاندھی نے اسے ایمس اسپتال میں بھرتی کرایا ۔واضح رہے کہ انکا قافلہ تغلق روڈ پر راہل گاندھی کی رہائش گاہ کی طرف جا رہا تھا ہمایوں روڈ پر یہ حادثہ پیش آیا ۔
(سیاست نیوز)