زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

   

ممبئی: زرمبادلہ کے اثاثوں اور سونے میں اضافے کی وجہ سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 2 فروری کو ختم ہفتے میں 5.74 بلین ڈالر بڑھ کر 622.5بلین ڈالر ہو گئے ۔اس کے ساتھ گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر 591ملین ڈالر کے اضافہ سے 616.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔