سابق رکن پارلیمنٹ رویندر نائک کی کانگریس میں شمولیت

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست نیوز) سابق رکن پارلیمنٹ رویندر نائک نے آج کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ رویندر نائک جو کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے، آج صبح چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی ۔1