سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو بھولانے کی کوشش کر رہی ہے مودی حکومت: ملکارجن کھڑگے

,

   

کل کا دن یعنی 16 دسمبر ملک بھر میں وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج سے ٹھیک 50 سال قبل پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی۔ تب سے 16 دسمبر کو ہندوستانی فوجیوں کی بہادری کو یاد کرنے کے لئے ‘یوم فتح’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آج بنگلہ دیش کی آزادی کی 50ویں سالگرہ ہے۔ اندرا گاندھی نے بنگلہ دیش کو پاکستان کی غلامی سے آزادی دلائی، اس لیے آج بنگلہ دیش خوش ہے۔ اندرا گاندھی نے اس کام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ لیکن آج حکومت اندرا گاندھی کو بھلانے کی کوشش کر رہی ہے۔کل کا دن یعنی 16 دسمبر ملک بھر میں وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج سے ٹھیک 50 سال قبل پاکستانی فوجیوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی۔ تب سے 16 دسمبر کو ہندوستانی فوجیوں کی بہادری کو یاد کرنے کے لئے ‘یوم فتح’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آج بنگلہ دیش کی آزادی کی 50ویں سالگرہ ہے۔ اندرا گاندھی نے بنگلہ دیش کو پاکستان کی غلامی سے آزادی دلائی، اس لیے آج بنگلہ دیش خوش ہے۔ اندرا گاندھی نے اس کام میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ لیکن آج حکومت اندرا گاندھی کو بھلانے کی کوشش کر رہی ہے۔