تروننتا پورم:سابق انڈین فاسٹ بولر سری سانت کے خلاف دھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق سری سانت سمیت 2 دیگر افراد پر کیرالا کے ایک رہائشی کی جانب سے دھوکا دہی کا الزام لگایا گیا۔مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ سری سانت اور دیگر 2 افراد نے اسپورٹس اکیڈمی میں شراکت دار بنانے کا وعدہ کر کے رقم حاصل کی ۔