سالگرہ کی تقریب ماتم میں بدل گئی

   

٭ دہلی کی ایک ہوٹل میں 33 سالہ شادی شدہ خاتون کا مبینہ طور پر 21 سالہ سوشیل میڈیا کے دوست نے شادی کی سالگرہ کے دوران قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے یہ انکشاف کیا کہ شراب نوشی کے دوران بغیر کسی وجہ کے خاتون نے اس کو طمانچہ رسید کردیا۔ اس کے بعد زبردست جھگڑا ہوگیا ۔ منگل کی صبح ہوٹل کے اسٹاف میں نعش کو دیکھا۔