ساڑی پہننے پر ہوٹل میں داخلہ منع!

   

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خاتون قومی دارالحکومت کی ایک ریسٹورنٹ واقع کھیل گاؤں پہنچ کر دریافت کررہی ہیکہ کیا وہ ساڑی پہن کر داخل ہوسکتی ہیں۔ وہاں کے ملازم نے اسے منع کردیا اور بتایا کہ ساڑی خوشنما لباس نہیں، اس لئے متعلقہ خواتین کو داخلہ کی اجازت نہیں۔