سربراہ پاکستانی فوج کے خیال میں کشمیر پاکستان کی شہہ رگ

,

   

٭ پاکستانی فوج کے سربراہ نے کشمیر کو ’’پاکستانی شہہ رگ‘‘ قرار دیتے ہوئے ایک ہنگامہ کھڑا کردیا۔ تاہم انہوں نے اپنے بیان میں تبدیلی سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ بہادر کشمیریوں کو بنیادی حق خوداختیاری سے محروم کیا جارہا ہے۔ سربراہ فوج جنرل قمر جاوید باجوا نے اپنے ٹوئیٹر پر یہ تبصرہ شائع کیا ہے اور کہا ہیکہ آپ کی کوشش بے فیض ہے۔