سری لنکا کا آج بنگلہ دیش سے مقابلہ

   

لندن ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ میں کل دو ایشیائی ٹیمیں سری لنکا اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گی جس میں دونوں ہی ٹیمیں ٹورنمنٹ میں اپنی دوسری کامیابی کیلئے کوشاں ہوں گی ۔ بنگلہ دیش جس نے اپنے افتتاحی مقابلہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف حیران کن کامیابی حاصل کی تھی تو دوسری جانب سری لنکا کو افغانستان کے خلاف بارش سے متاثرہ مقابلہ میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ پاکستا ن کے خلاف مقابلہ بارش کی نذر ہونے کے بعد اسے ایک نشان ملا ہے۔
ہیں۔