سمرتی ایرانی کا آج دورہ محبوب نگر

   

محبوبنگر 10 فبروری ( سیاست نیوز) صدر ضلع بی جے پی پدمجاریڈی کے مطابق مرکزی وزیر سمرتی ایرانی 11 ؍ فبروری کو محبوب نگر کا دورہ کریں گی ۔ اپنا پلی وائٹ ہاوز میں بی جے پی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں پارلیمانی انتخابات میں پارلیمان حلقہ جات محبوب نگر ‘ ناگرکرنول ‘ اور چیوڑلہ کیلئے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔