بھنڈ: مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں مہگاؤں اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار اس وقت زخمی ہو گئے جب ان پر پتھراؤ کیاگیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مہگاؤں اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار راکیش شکلا مانہڑ گاؤں گئے ہوئے تھے ۔