سورج بھان جیمس اینڈ جیویلرس کے ویڈنگ اینڈ فیسٹیول دھوم آفر کا چوتھا منی ڈرا

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ) : سورج بھان جیمس اینڈ جیویلرس گلزار حوض چارمینار حیدرآباد پر جاری آفر کے چوتھے منی ڈرا کی قرعہ اندازی 20 جولائی کو عمل میں آئی ۔ جس میں 3 عدد انعامی کوپن نکالے گئے جو حسب ذیل ہیں ۔ ان کوپنوں پر فون نمبرات مٹا دئیے گئے ہیں کیوں کہ ان پر خواتین کے بھی فون نمبرات موجود ہیں ۔ جس پر چند گاہکوں نے اعتراض کیا ہے ۔ انعامات کے حقدار کے حقدار گاہک اپنا اوریجنل کوپن لاکر صبح 11 تا شام 6 بجے کے درمیان اپنا انعام اندرون 7 یوم حاصل کرسکتے ہیں ۔ یاد رہے کوپن کا زیراکس یا فون پر فوٹو ناقابل قبول ہوگا ۔ یہ آفر ابھی جاری ہے ۔ جس کا بمپر ڈرا 7 اگست 2021 کو عمل میں آئے گا ۔ جلدی کیجئے خریداری کیجئے اور بمپر انعامات کے حقدار بنئیے ۔ دیگر تفصیلات کے لیے فون نمبر 040-66147553 پر ربط کرسکتے ہیں ۔۔