سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ پوسٹ کرنے پر نوجوان گرفتار

   

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں پولس نے سوشل میڈیا پر سیاستدانوں کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ایک سرپھرے کو گرفتار کیا ہے ۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سبھا پور کوتوالی پولیس نے ملزم امیتا نند تیواری کو سوشل میڈیا فیس بک پر سیاست دانوں کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے ۔