سوشل میڈیا پر کروڑوں کی کمائی

   

ممبئی۔سوشل میڈیاپر اس وقت بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کے اسٹار کروڑہاروپئے کمارہے ہیں کیونکہ کئی ایک کمپنیوں نے شاہ رخ خان ، سلمان خان کے علاوہ تلگو سوپر اسٹاررام چرن تیج کو اپنا سفیر بنایا ہوا ہے ۔رام چرن ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار کے برانڈ ایمبیسڈرہیں جنہیںکمپنی تقریباً 7 کروڑ دیتی ہے جبکہ بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان جو جلد ہی سوشل میڈیا پر نظرآئیں گے جنہیں 6 کروڑ روپئے ادا کئے جارہے ہیں جبکہ سلمان خان کی ایک سوشل پوسٹ کی قیمت 50 لاکھ روپئے ہے۔