سگریٹ نوشی سے متاثرہ پھیپھڑے بطور عطیہ قبول کرنے سے انکار

   

٭ چین کے ایک ڈاکٹر متاثرہ پھیپھڑوں کو بطور عطیہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ 52 سالہ فوت شخص کے پھیپھڑے عطیہ کے طور پر دیئے گئے تھے جو گذشتہ 30 برسوں سے روزانہ ایک پیاکٹ سگریٹ نوشی کررہا تھا۔ ڈاکٹرس نے متاثرہ پھیپھڑوں کا ویڈیو وائرل کیا اور کیپشن میں لکھا کہ ’’آپ اب بھی سگریٹ نوشی کی ہمت رکھتے ہیں‘‘۔ اگر آپ زیادہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں تو آپ کے پھیپھڑے عطیہ میں بھی قبول نہیں کئے جائیں گے۔