سہراب الدین کیس ‘ ملزمین کی براء ت کے خلاف اپیل قبول

   

ممبئی 24 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بمبئی ہائیکورٹ نے سہراب الدین شیخ کے بھائیوں کی ایک اپیل کو قبول کرلیا ہے جس میں اس سہراب الدین فرض ی انکاونٹر کیس میں 22 افراد بشمول کچھ پولیس اہلکاروں کی برات کو چیلنج کیا گیا ہے ۔ سہراب الدین کے بھائیوں رباب الدین اور نائب الدین شیخ نے یہ اپیلیں دائر کی ہیں۔