شاہین باغ کے احتجاج کے متعلق ریتو کوشک کا بڑا خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

شاہین باغ کو مسلمانوں کو احتجاج قراردینے والوں کے لئے ریتو کوشک نامی خاتون نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ کس طرح شاہین باغ میں احتجاج کررہی خواتین سے متاثر ہوئی ہیں اور وہ بھی اس احتجاجی دھرنے میں شامل ہیں۔

ریتو کہہ رہی ہیں کہ یہ احتجاج صرف مسلمانوں کانہیں ہے بلکہ سارے ملک کا ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) جو لایاگیا ہے وہ

ہندوستان کے سکیولر اقدار اس کی تہذیب وتمدن پر سیاہ دھبہ ہے او رحکومت اس قانون کے ذریعہ سمجھ رہی تھی کہ ہندوؤں او رمسلمانوں کے درمیان میں نفرت پیدا کرے گی

مگر حکومت کو اس بات کااندازہ نہیں تھا کہ یہ قانون ہندو او رمسلمانوں کو جوڑنے کاکام کرے گا۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں

https://youtu.be/Ikf0GwDZhHI