شراب کی دوکانیں اور بار آج بند

   

حیدرآباد 21 اپریل ( سیاست نیوز ) آج ہنومان جینتی کے پیش نظر جی ایچ ایم سی کے حدود میںشراب اور تاڑی کی دوکانیں اور بار بند رہیں گے ۔ صرف اسٹار ہوٹلس سے وابستہ بار اور رجسٹرڈ کلبس کے بار کھلے رہیں گے ۔ ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی ۔ تمام بار ‘ شراب کی دوکانیں اور تاڑی کی دوکانیں منگل کی صبح 6 بجے سے چہارشنبہ کی صبح 6 بجے تک بند رہیں گی ۔