شردپوار کو 2011 ء میں طمانچہ رسید کرنے والا شخص گرفتار

   

٭ دہلی میں 2011 ء میں ایک عوامی جلسہ کے دوران این سی پی سربراہ شرد پوار کو ط مانچہ رسید کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ دہلی کی عدالت نے 2014 ء میں اسے ملزم قرار دیا تھا جو ٹرائیل کے دوران گم ہوگیا تھا۔ ارویندر سنگھ نے جوہر ویندر سنگھ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ شرد پوار پر اس وقت حملہ کردیا تھا جب وہ یو پی اے حکومت میں وزیر زراعت تھے۔