شمالی عراق میں تین دہشت گردوںکی خودسپردگی

   

بغداد : شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجہ کلید آپریشن کے ذریعے غاروں تک رسائی حاصل کرنے والے ترک فوجیوں کے آپریشن کی وجہ سے بڑء￿ ی تعداد ،یں دہشتگرد فرار ہو رہے ہیں۔ شمالی عراق میں پناہ گاہوں سے فرار ہونے والے PKK کے مزید 3 دہشت گردوں نے حبور میں ترکسرحدی چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں۔