شوٹر شریاسی سنگھ بی جے پی میں شامل

   

پٹنہ : قومی سطح کی شوٹر شریاسی سنگھ اتوار کو بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ انہوں نے 2018ء کے کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتا تھا جو گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں منعقد ہوئے تھے۔