شوہر کی ناراضگی دور کرنے کے لئے

   

جناب محمد رضی الدین معظم
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللٰهِ أَندَادًا يُّحِبُّوْنَهُمْ كَحُبِّ اللٰهِ ۖ وَالَّذِيْنَ آمَنُوْآ أَشَدُّ حُبًّا لِلٰهِ وَلَوْ يَرَى الَّذِيْنَ ظَلَمُوْآ إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ أَنَّ الْقُوَّةَ لِلّهِ جَمِيْعًا وَّأَنَّ اللّهَ شَدِيْدُ الْعَذَابِ o
بیوی اپنے خاوند کی ناراضگی دور کرنے کے لئے شیرینی پر دم کرکے دیں
ان شاء اللہ شوہر مہربان ہوجائے گا ۔
محبت کیلئے
يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّوْنَهٗ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِيْنَ
أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِيْنَ۔
یہ آیت شیرینی پر پڑھ کردم کرکے جسے کھلائی جاوے تو اس کو محبت
ان شاء اللہ ہوجائے گی ۔
زچگی میں آسانی کے لئے
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّهُ الْعَظِيْمُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ،سُبْحَانَ اللّهِ رَبِّ السَّمَوٰاتِ وَرَبِّ الْاَرْضِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَ مَا يُوْعَدُوْنَ لا لَمْ يَلْبَثُوآ إِلَّا سَاعَةً مِّنَ نَّهَارٍ ۚ بَلَاغٌ ۚ
یہ آیتیں لکھ کر دھوکر پلادینے سے ان شاء اللہ زچگی میں آسانی ہوگی ۔