شیوسینا نے رام مندر کی تعمیر میں رکاوٹیں دور کی

,

   

٭ شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر میں جو رکاوٹیں تھیں، ان کی پارٹی انہیں اسے دور کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیاست کیلئے نہیں تھا بلکہ شیوسینکوں کی قربانیاں مذہبی عقیدت اور ہندوتوا کاز کیلئے تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ شیوسینا اور ایودھیا کا تعلق ایک دوسرے سے مربوط ہے ۔