شیوکمار کی ضمانت منظور ، تہاڑ جیل میں سونیا گاندھی نے ملاقات کی

,

   

نئی دہلی ۔ 23 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس کی تہاڑ جیل میں رقومات کی غیرقانونی منتقلی مقدمہ کے ملزم کرناٹک کے کانگریس قائد ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کے کچھ دیر بعد انکی ضمانت پر رہائی کی درخواست دہلی ہائیکورٹ نے منظور کرلی کیونکہ اسکا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے کہ وہ رہائی کے بعد بذریعہ فضائی سفر بیرون ملک فرار ہوجائیں گے۔