صدر امریکہ کے بری کئے جانے کے بعد قصر صدارت کو تقویت

   

واشنگٹن۔9فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈٹرمپ کی سرزنش کے مقدمہ میں باعزت بری کردیئے جانے کے بعد وائٹ ہاؤز کو مزید تقویت حاصل ہوئی اور اُس کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے قصر صدارت کی غیر جانبداری مشکوک ہوگئی ہے ۔ امریکی سینٹ کے سرزنش کے مقدمہ میں صدر امریکہ کی کامیابی سے گذشتہ 10سال سے حکومت امریکہ کے سرپر منڈلاتا خطرہ ٹل گیاہے اور صدر امریکہ مزید طاقتور ہوگئے ہیں۔