صومالیہ میں سی آئی اے افسر کی موت

   

واشنگٹن: سی این این نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر امریکی سی آئی اے انتظامی افسر کے حوالے سے کہا ہے کہ صومالیہ میں ایک مہم کے دوران اس کے ایک افسر کی موت ہوگئی۔ گزشتہ ہفتے کے اواخر ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی سی آئی اے افسر کی موت ہوگئی۔

افغانستان :28 مسافروں کا اغواء
کابل : نامعلوم بندوق برداروں نے گاڑیوں کو روک کر افغانستان کے صوبہ واردک میں 28 مسافروں کا اغواء کرلیا ہے۔ پولیس ترجمان حاجی محمد اوفیانی نے کہاکہ ضلع جلریز میں یہ اغواء کیا گیا۔