ظہیرآباد میں آئیٹا کا آن لائن تعلیمی سمپوزیم

   

ظہیرآباد : پریس سکریٹری آئیٹا تلنگانہ محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئیٹا کے زیراہتمام پانچواں تعلیمی سمپوزیم آن لائن بتاریخ 7 اگست بروز جمعہ بوقت 3:20 بجے دن آن گوگل میٹ پر منعقد ہوگا جس کی صدارت ریاستی صدر سید خالد حسین کریں گے ۔ جس کا آغاز خواجہ نصیر الدین سابق صدر نظام آباد کی تذکیر بالقرآن سے ہوگا ، کلیدی خطاب لیگل اڈوائزی کمیٹی کنوینر و ماہر تعلیم محمد فاروق طاہر پیش کریں گے اور مختلف عناوین پر اظہار خیال ہوگا ۔ ریاستی سکریٹری میر ممتاز علی نے ریاست تلنگانہ کے تمام ضلعی صدور و یونٹ صدور اور ریاستی ذمہ داران سے کیڈر کو اس لنگ پر
https://meet.
google.com/u20-kewt-x

شریک کرواکر استفادہ کروانے کی خواہش کی ہے ۔