ظہیرآباد میں حافظ پیر شبیر احمد کا ہڑتالی کیمپ سے آج خطاب

   

ظہیرآباد۔/22 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جوائنٹ ایکشن کمیٹی ظہیرآباد کی اطلاع کے بموجب سابق ایم ایل سی حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ العلماء تلنگانہ و آندھرا پردیش23 جنوری کو 11 بجے دن ہڑتالی کیمپ سے خطاب کریں گے۔ تمام برادران وطن سے شرکت کی پرزور خواہش کی گئی ہے۔