عامر خان راجا مولی کے ساتھ فلم کرنے کے خواہشمند

   

ان دنوں بالی ووڈ سوپر اسٹار عامر خان جنوبی ہند کی فلموں میں اپنی خاص دلچسپی ظاہر کرنے شروع کی ہے اور انہوں نے حال ہی میں کرن جوہر کے چیٹ شو کافی ود کرن 7 میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی اگلی فلم میں ہدایت کار ایس ایس راجامولی کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔