عام آدمی پارٹی لیڈر او رراجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ کی وزیر اعظم مودی او ربی جے پی قائدین پر تنقید۔ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی او ربی جے پی کے تمام اعلی قائدین تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔

پچھلے کچھ دنوں سے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر تیز ی کے ساتھ وائیر ل ہورہے ا س ویڈیو میں سنجے سنگھ نے دیوی دتاؤں‘ سنت او رسادھوؤں کے ناموں کا سیاسی مفاد کے لئے استعمال کا بھی بی جے پی پرالزام عائد کیا ۔

YouTube video

پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں