عظیم پریم جی نے ویپرو بے بیک میں 7300کروڑ کے شیئرفروخت۔

,

   

عظیم پریم جی فاونڈیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والے انسانی خدمات کے اقدامات کے لئے پیسوں کا استعمال کیاجائے گا

بنگلورو۔ عظیم پریم جی اور ویپرو این ایس ائی پرموٹر گروپ 1.45فیصد لمیٹیڈ نے ایک بلین ڈالر سے زائد(7300کروڑ روپئے) نے بائی بیک پروگرام کے تحت فروخت کردئے ہیں جس کا اعلان ہندوستان کی چوتھی بڑے ائی ٹی سرویس کمپنی نے کیاہے۔

مذکورہ رقم کا بڑا حصہ ممکن ہے کہ عظیم پریم جی فاونڈیشن کی جانب سے اٹھائے جانے والے انسانی خدمات کے اقدمات پرخرچ کیاجائے گا۔

زیادہ تر ار ب پتی لوگ اس فاونڈیشن سے جڑے ہوئے ہیں جو دنیا کے چوتھا بڑا ادارہ بھی مانا جاتا ہے۔

ویپرو نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ اس کے بانی نے 224.6ملین شیئر فروخت کئے ہیں جو حالیہ بائی بیک پروگرام کے تحت ہوا ہے‘ جو ان کے پاس موجودہ جملہ شیئر س کا 3.96فیصد ہے

۔ مارچ پریم جی نے ویپرو شیئرس کا 67فیصد حصہ جس کی قیمت 1.45لاکھ کروڑ یا 21بلین ہے کوعظیم پریم جی فاونڈیشن کوبطور تحفہ دیاتھا۔

عظیم پریم جی فاونڈیشن کے چیف انڈومنٹ افیسر کے آر لکشمی نارائنہ نے کہاکہ”تمام پیسہ پریم جی نے فلاحی کاموں کے لئے ٹرسٹ کے حوالے کردیاہے۔ جو ایک ادارے میں چلے جائیں گے“