علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کے سابق صدر نے مولانا ازاد یونیورسٹی میں سی اے اے مخالف احتجاج میں حصہ لیا

,

   

حیدرآباد: عبد اللہ اعظم جو ریسرچ اسکالر ہیں لندن کے آکسفورڈ یونیورسٹی میں اور سابق صدر اے ایم یو اسٹوڈنٹس یونین بھی ہیں انہوں نے پیر کے روز حیدرآباد کے مولانا ازاد یونیورسٹی کیمپس میں این پی ار،سی اے اے اور این ار سی کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔

حکمران طبقے کی طرف سے شہریت کے قانون پر ثابت قدمی کے باوجود ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سی اے اے اور آرٹیکل 370 سے متعلق فیصلوں پر کسی قسم کی دوبارہ غور و فکر کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اتوار کے روز کہا کہ ان کی حکومت ہر طرف سے دباؤ کے باوجود اقدامات پر قائم ہے اور قائم رہے گی۔