عمان میں سمندری طوفان،6 افراد ہلاک

   

عمان : سلطنت عمان میں سمدنری طوفان کے باعث چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ملکی پولیس نے ملکی سرکاری خبر رساں ایجنسی

ONA

کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ 30دسمبر کو آئے سمندری طوفان کی شدت چہارشنبہ کے روز تک جاری رہے گی۔اس طوفان کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ حکام نے عوام کو خطرناک مقامات اور وادیوں سے دور رہنے کی ہدایات کی ہیں۔خلیج عمان میں 4اکتوبر کو بھی سمندری طوفان آیا تھا جس میں 12افراد ہلاک ہو گئے تھے۔