فرانس کے محققین نے سی او وی ائی ڈی19کی دواء کی تحقیق کا دعوی پیش کیاہے۔ ویڈیو

,

   

سی او وی ائی ڈی19کے لئے ایک نئے طریقے علاج سے کامیاب نتائج کی خبر فرانس میں ایک معروف محقق پروفیسر نے دی ہے‘ جس کو پہلے جانچ میں مثبت پایاگیاتھا ان کے اندراندرون چھ دنوں وائرس پھیلنے کا بند ہوجائے گا۔

مذکورہ پروفیسر دیدیا راؤلٹ جس کا تعلق ائی ایچ یو سے ہے نے پیر 16مارچ کے روز ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے طریقے علاج سے کی گئی تحقیق کے متعلق تفصیلات پیش کی ہے۔

پروفیسر راؤلٹ کو انفیکشن سے متعلق امراض کے ماہر ہیں اور ائی ایچ یو کے ہیڈ بھی ہیں کو سی او وی ائی ڈی19کے امکانی علاج پر تحقیق کرنے کی ذمہ داری فرانس کی حکومت نے عائد کی تھی۔

انہوں نے کہاکہ پہلا سی او وی ائی ڈی19مریض کو انہوں نے کلورو کیون سے علاج کیاتھا جس میں تیزی کے ساتھ تبدیلی ائی اور وہ بحال ہوا ہے۔

کلورو کیون عام طور پر ملیریا کے مریض کے علاج کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

مذکورہ علاج24مریضوں پر کیاگیا‘ جو ساوتھ ایسٹ فرانس میں سب سے پہلے متاثر پائے گئے تھے اور رضاکارانہ طور پر علاج کے لئے اسپتال میں شریک ہوئے تھے۔

دس دنوں کے لئے فی یوم 600ایم سی جی مریض کو دی گئی۔ قریب سے ان کی نگرانی کی گئی کیونکہ دیگر ادوایات سے دوا کی آمیزش تھی او ربعض معاملات میں دوسرے امراض پیدا ہونے کا قوی خدشہ لاحق ہوجاتا ہے۔

انہو ں نے اپنے مشوروں میں کرونا وائرس کی وباء کے اثرات پائے جانے والے لوگوں سے کہاکہ وہ اپنے ہاتھوں کو صابن سے دھونے او رگھروں میں تنہائی میں رہنے کا پابندی سے کام کریں