حیدرآباد۔ دہلی فسادات میں اب تک مرنے والوں کی تعداد53اور350لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پچھلے ہفتہ دہلی فائیر سرویس کی جانب سے پیش کی گئی ایک عبوری رپورٹ میں کم سے کم79مکانات52دوکانات‘ پانچ گودام‘ چار مساجد‘ تین فیکٹریاں اور دو اسکولوں کو پیر اور جمعرات کے درمیان کی صبح تک نذر آتش کرنے کی بات کہی جارہی ہے۔
ایک او رذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق کم سے کم 122مکانات322دوکانات‘301گاڑیاں پچھلے ماہ شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات میں جلائی گئی ہیں
۔ہزاروں خاندان بے گھر ہوگئے ہیں اور ان کے پاس کچھ نہیں بچا ہے۔صاحب ثروت اصحاب سے فیض عام ٹرسٹ کی جانب سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ دہلی میں راحت کے کاموں کے لئے فراخدلی کا مظاہرہ کریں اور اپنا دست تعاون آگے بڑھائیں۔
عطیات نقد‘ چیک اور ڈی ڈی کی شکل میں دے سکتے ہیں۔
راست طور پر سیاست ملت فنڈ کے اکاونٹ میں عطیہ جمع کراسکتے ہیں
For NEFT and RTGS
Name: Axis Bank Limited
Branch: Bombay Mercantile
Co-Operative Bank Ltd. Mumbai
A/C No: 158100100008218
MICR: 500069002
IFSC: UTIB0SBMCB1 (UTIB zero SBMCB one)
ملت فنڈ کے ہلپ لائن کے لئے موبائیل نمبر8919928494پر بط قائم کیاجاسکتا ہے
جوکوئی اگر اکاونٹ میں رقم جمع کرانے سے قاصر ہیں تو وہ راست طور سے اس نمبرپر کال کرسکتے ہیں تاکہ ان کے گھر سے پیسے اکٹھا کئے جاسکیں
https://www.youtube.com/watch?v=97agN93ywwg&feature=emb_title