فلسطینی بچے کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا غیر انسانی سلوک

   

بیت المقدس : سوشل میڈیا پر ایک‘دلخراش اورافسردہ کردینے والی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائر ل ہورہی ہے ‘ جس دیکھنے کے بعد ہر گوشے سے اسرائیلی غاضب فوجیوں کیغیر انسانی سلوک اور سنگ دلانہ رویہ کی مذمت کی جارہی ہیاسرئیلی فورسز کے فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں‘ صہیونی فوجی نے اس وقت ظلم کی انتہا کردی جب ایک معصوم فلسطینی بچہ سائیکل سے کھیل رہا تھا تو سائیکل چھین کر کوڑے دان میں پھینک دی۔گذشتہ دن اسرائیلی غاضب افواج نے ہیبرون کے جنوب میں واقع کبیر محلے میں ایک فلسطینی بچے سے ایک سائیکل چھین لی اور اسے کھیلنے سے روک دیا۔