فلم نریندر مودی 19; مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔ 

,

   

نئی دہلی : ملک میں چل رہے مجوزہ عام انتخابات کے دوران انتخابات شفاف طریقہ سے ہونے کےلئے الیکشن کمیشن نے نریندر مودی کی بائیوپک ’’ نریندر مودی ‘‘ فلم کو ۹۱;241; مئی کے بعد ریلیز کرنے کی حکم دیا گیا ۔
اس فلم میں نریندر مودی کا کردار وویک اوبرائے نے نبھایا ہے ۔ الیکشن کمیشن ذراءع نے بتایا کہ مذکورہ فلم ۹۱ ;241; مئی سے قبل ریلیز نہیں ہونی چاہئے ۔
پہلے یہ فلم ۵;241; اپریل کوریلیز ہونی والی تھی پھر اس کے بعد ۱۱;241; اپریل کو ریلیز کی جانے کی امید کی جارہی تھی ۔ لیکن اسے ۹۱;241; مئی کے بعد ہی ریلیز کرنے کا حکم دیا گیا ۔